🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

441. إذا توضأ أحدكم فأحسن الوضوء ثم خرج إلى الصلاة لم ....
جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور بہت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 440
«إذا توضأ أحدكم فأحسن الوضوء ثم خرج إلى الصلاة لم يرفع قدمه اليمنى إلا كتب الله عز وجل له حسنة ولم يضع قدمه اليسرى إلا حط الله عنه سيئة فليقرب أحدكم أو ليبعد فإن أتي المسجد فصلى في جماعة غفر له فإن أتي المسجد وقد صلوا بعضا وبقي بعض صلى ما أدرك وأتم ما بقي فإن أتي المسجد وقد صلوا فأتم الصلاة كان كذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور بہت اچھی طرح وضو کرے، پھر نماز کے لیے نکلے، تو وہ اپنا دایاں قدم نہیں اٹھاتا مگر اللہ عزوجل اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے، اور اپنا بایاں قدم نہیں رکھتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے، اب تم میں سے کوئی چاہے تو (مسجد کے) قریب رہے یا دور سے آئے۔ پھر اگر وہ مسجد آئے اور باجماعت نماز پڑھے تو اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے، اور اگر وہ مسجد آئے جبکہ لوگ کچھ نماز پڑھ چکے ہوں اور کچھ باقی ہو، تو وہ باقی ماندہ نماز ان کے ساتھ پڑھے اور جو رہ گئی ہو اسے (بعد میں) پورا کر لے، اور اگر وہ مسجد آئے جبکہ لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو وہ اکیلے اپنی نماز پوری کر لے، تب بھی اسے اسی طرح (جماعت کا) ثواب ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 440]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هق] عن رجل من الأنصار. صحيح السنن 572.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں