🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

446. إذا توضأ أحدكم في بيته ثم أتى المسجد كان في ....
جب تم میں سے کوئی اپنے گھر میں وضو کرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 445
«إذا توضأ أحدكم في بيته ثم أتى المسجد كان في صلاة حتى يرجع فلا يقل هكذا: وشبك بين أصابعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے گھر میں وضو کرے پھر مسجد آئے، تو وہ واپس لوٹنے تک نماز ہی کی حالت میں ہوتا ہے، لہٰذا وہ اس طرح نہ کرے: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈال کر (تشبیک کر کے) دکھایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 445]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. المشكاة 994، صحيح الترغيب 292 الصحيحة 1294.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں