الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
459. إذا جاء أحدكم الجمعة فليغتسل
جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کے لیے ....
حدیث نمبر: 458
«إذا جاء أحدكم الجمعة فليغتسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 458]
”جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 458]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق ن] عن ابن عمر. رياض الصالحين 1158، مختصر مسلم 404 عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح