الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
461. إذا جاء أحدكم المسجد فليصل سجدتين من قبل أن يجلس ....
جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو بیٹھنے ....
حدیث نمبر: 460
«إذا جاء أحدكم المسجد فليصل سجدتين من قبل أن يجلس ثم ليقعد بعد إن شاء أو ليذهب لحاجته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز (تحیۃ المسجد) پڑھے، پھر اس کے بعد اگر چاہے تو بیٹھ جائے یا اپنے کام کے لیے چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 460]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود 486: ق [دون ثم ليقعد. ... ] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح