الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
465. إذا جاء أحدكم يوم الجمعة والإمام يخطب فليصل ركعتين وليتجوز ....
جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن (مسجد میں) ....
حدیث نمبر: 464
«إذا جاء أحدكم يوم الجمعة والإمام يخطب فليصل ركعتين وليتجوز فيهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن (مسجد میں) آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ دو رکعت (تحیۃ المسجد) پڑھے اور انہیں مختصر کر کے ادا کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 464]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن جابر. الضعيفة 87، صحيح أبي داود 1023.»
قال الشيخ الألباني: صحيح