الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
467. إذا جاء الرجل يعود مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك فلانا ....
جب کوئی شخص کسی بیمار کی عیادت کے لیے آئے ....
حدیث نمبر: 466
"إذا جاء الرجل يعود مريضا فليقل: اللهم اشف
عبدك فلانا ينكأ لك عدوا أو يمش لك إلى الصلاة"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کسی بیمار کی عیادت کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ یہ دعا پڑھے: «اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ فُلَانًا يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا، أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَى الصَّلَاةِ» (اے اللہ! اپنے فلاں بندے کو شفا عطا فرما تاکہ وہ تیری خاطر تیرے کسی دشمن کو نقصان پہنچائے یا تیری رضا کے لیے نماز کی طرف چل کر جائے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 466]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د ابن السني طب ك] عن ابن عمرو. الصحيحة 1504.»
قال الشيخ الألباني: حسن