الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
479. إذا جلس إليك الخصمان فسمعت من أحدهما فلا تقض لأحدهما ....
جب تمہارے پاس دو فریق (اپنا مقدمہ لے کر) بیٹھیں ....
حدیث نمبر: 478
«إذا جلس إليك الخصمان فسمعت من أحدهما فلا تقض لأحدهما حتى تسمع من الآخر كما سمعت من الأول فإنك إذا فعلت ذلك تبين لك القضاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہارے پاس دو فریق (اپنا مقدمہ لے کر) بیٹھیں اور تم ان میں سے کسی ایک کی بات سن لو، تو اس وقت تک فیصلہ نہ کرو جب تک دوسرے فریق کی بات بھی اسی طرح نہ سن لو جس طرح تم نے پہلے کی بات سنی تھی، کیونکہ جب تم ایسا کرو گے تو فیصلہ کرنا تمہارے لیے بالکل واضح ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 478]

تخریج الحدیث: «(حسن) . حم ك هق عن علي. الإرواء 2600 - 2647، الصحيحة 1300.»
قال الشيخ الألباني: حسن