🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

485. إذا حاك في نفسك شيء فدعه
جب کوئی بات تمہارے دل میں کھٹکے (یعنی شک پیدا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 484
«إذا حاك في نفسك شيء فدعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی بات تمہارے دل میں کھٹکے (یعنی شک پیدا کرے) تو اسے چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 484]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك] عن أبي أمامة. الصحيحة 550.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں