الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
487. إذا حدث الرجل بحديث ثم التفت فهي أمانة
جب کوئی شخص کوئی بات کہے اور پھر (یہ دیکھنے ....
حدیث نمبر: 486
«إذا حدث الرجل بحديث ثم التفت فهي أمانة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کوئی بات کہے اور پھر (یہ دیکھنے کے لیے کہ کوئی سن تو نہیں رہا) ادھر ادھر دیکھے، تو وہ بات (سننے والے کے پاس) امانت ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 486]

تخریج الحدیث: «حسن. حم د ت الضياء عن جابر [ع] عن أنس. الصحيحة 1090: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: حسن