الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
493. إذا حضرتم موتاكم فأغمضوا البصر فإن البصر يتبع الروح وقولوا ....
جب تم اپنے مرنے والوں کے پاس جاؤ تو ان ....
حدیث نمبر: 492
«إذا حضرتم موتاكم فأغمضوا البصر فإن البصر يتبع الروح وقولوا خيرا فإن الملائكة تؤمن على ما يقول أهل البيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنے مرنے والوں کے پاس جاؤ تو ان کی آنکھیں بند کر دو، کیونکہ آنکھیں (نکلنے والی) روح کا پیچھا کرتی ہیں، اور بھلائی کی بات کہو کیونکہ گھر والے جو کچھ کہتے ہیں فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 492]

تخریج الحدیث: «حسن. حم هـ ك عن شداد بن أوس. الصحيحة 1092.»
قال الشيخ الألباني: حسن