الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
498. إذا حم أحدكم فليسن عليه الماء البارد ثلاث ليال من ....
جب تم میں سے کسی کو بخار ہو جائے تو ....
حدیث نمبر: 497
«إذا حم أحدكم فليسن عليه الماء البارد ثلاث ليال من السحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو بخار ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ تین راتوں تک سحری کے وقت اپنے اوپر ٹھنڈا پانی بہائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 497]
”جب تم میں سے کسی کو بخار ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ تین راتوں تک سحری کے وقت اپنے اوپر ٹھنڈا پانی بہائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 497]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن ع ك الضياء] عن أنس. الصحيحة 1310.»
قال الشيخ الألباني: صحيح