الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
513. إذا دبغ جلد الميتة فحسبه فلينتفع به
جب مردار کے چمڑے کو دباغت دے دی جائے تو ....
حدیث نمبر: 512
«إذا دبغ جلد الميتة فحسبه فلينتفع به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مردار کے چمڑے کو دباغت دے دی جائے تو اس کے لیے یہی کافی ہے، پس اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 512]
”جب مردار کے چمڑے کو دباغت دے دی جائے تو اس کے لیے یہی کافی ہے، پس اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب] عن عطاء مرسلا1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح