الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
515. إذا دخل أحدكم المسجد فليسلم على النبي وليقل: اللهم افتح ....
جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو ....
حدیث نمبر: 514
«إذا دخل أحدكم المسجد فليسلم على النبي وليقل: اللهم افتح لي أبواب رحمتك وإذا خرج فليسلم على النبي وليقل: اللهم اعصمني من الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو اسے چاہیے کہ نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر سلام بھیجے اور یہ دعا پڑھے: «اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ» (اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے)، اور جب باہر نکلے تو نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر سلام بھیجے اور یہ دعا پڑھے: «اللَّهُمَّ اعْصِمْنِي مِنَ الشَّيْطَانِ» (اے اللہ! مجھے شیطان سے محفوظ رکھ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 514]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هـ حب ك] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 3/148: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح