الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
519. إذا دخل أحدكم على أخيه المسلم فأطعمه من طعامه فليأكل ....
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی مسلمان بھائی ....
حدیث نمبر: 518
«إذا دخل أحدكم على أخيه المسلم فأطعمه من طعامه فليأكل ولا يسأل عنه وإن سقاه من شرابه فليشرب ولا يسأل عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کے ہاں جائے اور وہ اسے اپنے کھانے میں سے کچھ کھلائے تو اسے کھا لینا چاہیے اور اس (کی ماہیت یا حلال ہونے) کے بارے میں سوال نہیں کرنا چاہیے، اور اگر وہ اسے اپنا کوئی مشروب پلائے تو اسے پی لینا چاہیے اور اس کے بارے میں سوال نہیں کرنا چاہیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 518]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس ك هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 627.»
قال الشيخ الألباني: صحيح