الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
521. إذا دخل العشر وأراد أحدكم أن يضحي فلا يمس من ....
جب (ذوالحجہ کا) پہلا عشرہ شروع ہو جائے اور تم ....
حدیث نمبر: 520
«إذا دخل العشر وأراد أحدكم أن يضحي فلا يمس من شعره ولا من بشره شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب (ذوالحجہ کا) پہلا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو، تو وہ اپنے بالوں اور جسم (کے ناخنوں یا کھال) میں سے کسی چیز کو نہ کاٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 520]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن هـ] عن أم سلمة. الإرواء 1163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح