الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
525. إذا دخل أهل الجنة الجنة يقول الله عز وجل: هل ....
جب اہل جنت جنت میں داخل ہو جائیں گے تو ....
حدیث نمبر: 524
«إذا دخل أهل الجنة الجنة يقول الله عز وجل: هل تشتهون شيئا فأزيدكم؟ فيقولون: ربنا وما فوق ما أعطيتنا؟ فيقول: رضواني أكبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اہل جنت جنت میں داخل ہو جائیں گے تو اللہ عزوجل فرمائے گا: کیا تم کسی چیز کی خواہش رکھتے ہو کہ میں تمہیں وہ مزید عطا کروں؟ وہ عرض کریں گے: اے ہمارے رب! جو تو نے ہمیں عطا کیا ہے اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے؟ تو اللہ فرمائے گا: میری رضا سب سے بڑی نعمت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 524]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن جابر. الصحيحة 1336: حب، أبو نعيم – صفة الجنة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح