الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
543. إذا دعي أحدكم إلى وليمة فليجب وإن كان صائما
جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی ....
حدیث نمبر: 542
«إذا دعي أحدكم إلى وليمة فليجب وإن كان صائما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے، خواہ وہ روزے سے ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 542]
”جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے، خواہ وہ روزے سے ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 542]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن منيع] عن أبي أيوب. الإرواء 1953.»
قال الشيخ الألباني: صحيح