الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
546. إذا ذكر أصحابي فأمسكوا وإذا ذكرت النجوم فأمسكوا وإذا ذكر ....
جب میرے صحابہ کا (تنقیدی) ذکر کیا جائے تو (اپنی ....
حدیث نمبر: 545
«إذا ذكر أصحابي فأمسكوا وإذا ذكرت النجوم فأمسكوا وإذا ذكر القدر فأمسكوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب میرے صحابہ کا (تنقیدی) ذکر کیا جائے تو (اپنی زبانوں کو) روک لو، اور جب ستاروں کی (تاثیر کا) ذکر کیا جائے تو خاموش رہو، اور جب تقدیر کے مسئلے پر بحث ہو تو اس سے باز رہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 545]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن مسعود [عد] عن ابن مسعود وثوبان [عد] عن عمر. الصحيحة 34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح