الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
552. إذا رأى أحدكم الرؤيا يكرهها فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ ....
جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے ....
حدیث نمبر: 551
«إذا رأى أحدكم الرؤيا يكرهها فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا وليتحول عن جنبه الذي كان عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے وہ ناپسند کرتا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب تین بار تھتکارے، شیطان (کے شر) سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے، اور جس کروٹ پر لیٹا تھا اسے بدل لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 551]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د هـ] عن جابر. الصحيحة 1311، مختصر مسلم 1518، حم، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح