الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
558. إذا رأى المؤمن ما فسح له في قبره فيقول: دعوني ....
جب مومن اپنی قبر کی کشادگی (اور نعمتوں) کو دیکھتا ....
حدیث نمبر: 557
«إذا رأى المؤمن ما فسح له في قبره فيقول: دعوني أبشر أهلي فيقال له: اسكن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مومن اپنی قبر کی کشادگی (اور نعمتوں) کو دیکھتا ہے تو وہ کہتا ہے: مجھے چھوڑ دو تاکہ میں جا کر اپنے گھر والوں کو یہ خوشخبری سناؤں، تو اسے کہا جاتا ہے: (اب) تم یہیں سکون سے رہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 557]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم الضياء] عن جابر. الصحيحة 1344.»
قال الشيخ الألباني: صحيح