الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
573. إذا رأيتم الهلال فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن أغمي عليكم ....
جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو، اور ....
حدیث نمبر: 572
«إذا رأيتم الهلال فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن أغمي عليكم فعدوا ثلاثين يوما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب تم (شوال کا) چاند دیکھو تو افطار کرو، پس اگر تم پر (چاند کے سامنے) بادل چھا جائیں تو تیس دنوں کی گنتی پوری کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 572]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن جابر [حم م ن هـ] عن أبي هريرة [ن] عن ابن عباس [د] عن حذيفة [حم] عن طلق بن علي. الإرواء 902.»
قال الشيخ الألباني: صحيح