الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
587. إذا زنى العبد خرج منه الإيمان فكان على رأسه كالظلة ....
جب کوئی بندہ زنا کرتا ہے تو ایمان اس (کے ....
حدیث نمبر: 586
«إذا زنى العبد خرج منه الإيمان فكان على رأسه كالظلة فإذا أقلع رجع إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ زنا کرتا ہے تو ایمان اس (کے دل) سے نکل جاتا ہے اور اس کے سر پر سائبان (چھتری) کی طرح معلق ہو جاتا ہے، پھر جب وہ (اس گناہ سے) باز آ جاتا ہے تو ایمان اس کی طرف واپس لوٹ آتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 586]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 509 المشكاة 60.»
قال الشيخ الألباني: صحيح