🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

602. إذا سقطت لقمة أحدكم فليمط عنها الأذى وليأكلها ولا يدعها ....
جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 601
«إذا سقطت لقمة أحدكم فليمط عنها الأذى وليأكلها ولا يدعها للشيطان وليسلت أحدكم الصحفة فإنكم لا تدرون في أي طعامكم تكون البركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اسے چاہیے کہ اس سے گندگی (مٹی وغیرہ) صاف کر کے اسے کھا لے اور اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے، اور تم میں سے ہر شخص کو چاہیے کہ وہ پیالے (یا پلیٹ) کو انگلیوں سے اچھی طرح صاف کر لے، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تمہارے کھانے کے کس حصے میں برکت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 601]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م 3] عن أنس. الإرواء 1970.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں