🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

605. إذا سكر أحدكم فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن ....
جب تم میں سے کوئی شخص نشہ آور چیز پی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 603
«إذا سكر أحدكم فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه فإن عاد الرابعة فاقتلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نشہ آور چیز پی لے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ دوبارہ پئے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ تیسری بار پئے تو پھر کوڑے مارو، پس اگر وہ چوتھی بار بھی ایسا کرے تو اسے قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 603]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1360: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں