🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

613. إذا سمعتم أصوات الديكة فسلوا الله من فضله فإنها رأت ....
جب تم مرغوں کی بانگ سنو تو اللہ تعالیٰ سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 611
«إذا سمعتم أصوات الديكة فسلوا الله من فضله فإنها رأت ملكا وإذا سمعتم نهيق الحمير فتعوذوا بالله من الشيطان فإنها رأت شيطانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم مرغوں کی بانگ سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگو کیونکہ انہوں نے فرشتے کو دیکھا ہوتا ہے، اور جب تم گدھوں کے رینکنے کی آواز سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ انہوں نے شیطان کو دیکھا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 611]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت] عن أبي هريرة. [مختصر مسلم 1881] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں