🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

626. إذا شرب أحدكم فلا يتنفس في الإناء فإذا أراد أن ....
جب تم میں سے کوئی شخص پانی (یا مشروب) پیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 624
«إذا شرب أحدكم فلا يتنفس في الإناء فإذا أراد أن يعود فلينح الإناء ثم ليعد إن كان يريده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص پانی (یا مشروب) پیے تو برتن میں سانس نہ لے، پھر اگر وہ دوبارہ پینا چاہے تو برتن کو (منہ سے) دور ہٹائے، اور پھر اگر چاہے تو دوبارہ پی لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 624]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 386.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں