الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
630. إذا شربتم اللبن فتمضمضوا منه فإن له دسما
جب تم دودھ پیو تو اس کے بعد (پانی سے) ....
حدیث نمبر: 628
«إذا شربتم اللبن فتمضمضوا منه فإن له دسما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم دودھ پیو تو اس کے بعد (پانی سے) کلی کر لیا کرو، کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 628]
”جب تم دودھ پیو تو اس کے بعد (پانی سے) کلی کر لیا کرو، کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 628]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أم سلمة. الصحيحة 1361.»
قال الشيخ الألباني: صحيح