🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

632. إذا شك أحدكم في الاثنتين والواحدة فليجعلها واحدة وإذا شك ....
جب تم میں سے کسی کو دو اور ایک رکعت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 630
«إذا شك أحدكم في الاثنتين والواحدة فليجعلها واحدة وإذا شك في الاثنتين والثلاث فليجعلها اثنتين وإذا شك في الثلاث والأربع فليجعلها ثلاثا حتى يكون الوهم في الزيادة ثم ليتم ما بقي من صلاته ثم يسجد سجدتين وهو جالس قبل أن يسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو دو اور ایک رکعت (پڑھنے) میں شک ہو جائے تو اسے ایک رکعت شمار کرے، اور جب دو اور تین میں شک ہو تو اسے دو شمار کرے، اور جب تین اور چار میں شک ہو تو اسے تین شمار کرے، تاکہ شک زیادتی کی طرف رہے، پھر وہ اپنی باقی نماز پوری کرے اور سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھی ہوئی حالت میں دو سجدے (سجدہ سہو کے) کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 630]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك هق] عن عبد الرحمن بن عوف. الصحيحة 1356: ت، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں