الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
646. إذا صلى أحدكم فلا يبصق بين يديه ولا عن يمينه ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ ....
حدیث نمبر: 644
«إذا صلى أحدكم فلا يبصق بين يديه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره أو تحت قدمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ اپنے آگے یا اپنی دائیں جانب نہ تھوکے، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب یا اپنے پاؤں کے نیچے تھوکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 644]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن جابر [ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 497 عن طارق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح