🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

653. إذا صلى أحدكم فليصل إلى سترة وليدن منها ولا يدع ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 651
«إذا صلى أحدكم فليصل إلى سترة وليدن منها ولا يدع أحدا يمر بين يديه فإن جاء أحد يمر فليقاتله فإنه شيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ سترہ (آڑ) کی طرف منہ کر کے پڑھے اور اس کے قریب ہو کر کھڑا ہو، اور کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے، پس اگر کوئی گزرنے لگے تو وہ اس سے سختی سے پیش آئے، کیونکہ وہ شیطان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 651]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هـ حب هق] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 695 صفة الصلاة 63.*»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں