الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
656. إذا صلى أحدكم في بيته ثم دخل المسجد والقوم يصلون ....
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے گھر میں نماز ....
حدیث نمبر: 654
«إذا صلى أحدكم في بيته ثم دخل المسجد والقوم يصلون فليصل معهم تكون له نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ لے اور پھر مسجد میں داخل ہو اور لوگ (باجماعت) نماز پڑھ رہے ہوں، تو وہ ان کے ساتھ نماز پڑھ لے، یہ اس کے لیے نفل ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 654]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عبد الله بن سرجس. الإرواء 534.»
قال الشيخ الألباني: صحيح