الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
668. إذا صليتما في رحالكما ثم أتيتما الإمام فصليا معه فتكون ....
جب تم دونوں اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو ....
حدیث نمبر: 666
«إذا صليتما في رحالكما ثم أتيتما الإمام فصليا معه فتكون لكما نافلة والتي في رحالكما فريضة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم دونوں اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو اور پھر امام کے پاس آؤ، تو اس کے ساتھ بھی نماز پڑھ لو، پس یہ (دوسری نماز) تمہارے لیے نفل ہو گی اور جو تم نے اپنی قیام گاہوں میں پڑھی وہ فرض ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 666]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [فر] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 590.»
قال الشيخ الألباني: صحيح