🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

691. إذا عملت الخطيئة في الأرض كان من شهدها فكرهها كمن ....
جب زمین میں کوئی گناہ کیا جائے، تو جو شخص ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 689
«إذا عملت الخطيئة في الأرض كان من شهدها فكرهها كمن غاب عنها ومن غاب عنها فرضيها كان كمن شهدها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب زمین میں کوئی گناہ کیا جائے، تو جو شخص وہاں موجود ہو اور اسے برا جانے، وہ اس شخص کی طرح ہے جو وہاں موجود نہ تھا (یعنی وہ اس گناہ کے وبال سے محفوظ ہے)، اور جو شخص وہاں موجود نہ ہو لیکن اس (گناہ) پر راضی ہو، تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو وہاں موجود تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 689]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن العرس بن عميرة. المشكاة 5141.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں