🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

752. إذا كان أحدكم في الصلاة فوجد حركة في دبره أحدث ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہو اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 750
«إذا كان أحدكم في الصلاة فوجد حركة في دبره أحدث أو لم يحدث؟ فأشكل عليه فلا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہو اور اپنی پچھلی شرمگاہ (مقعد) میں کوئی حرکت محسوس کرے اور شک میں پڑ جائے کہ اس کا وضو ٹوٹا ہے یا نہیں؟ پس جب اس پر یہ معاملہ مشتبہ ہو جائے تو وہ اس وقت تک (نماز چھوڑ کر) نہ مڑے جب تک کہ کوئی آواز نہ سن لے یا بدبو نہ محسوس کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 750]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 169: حم، م، الدارمي، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں