🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

754. إذا كان أحدكم في صلاة فإنه يناجي ربه فلينظر أحدكم ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہوتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 752
[إذا كان أحدكم في صلاة فإنه يناجي ربه فلينظر أحدكم ما يقول في صلاته ولا ترفعوا أصواتكم فتؤذوا المؤمنين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے پروردگار سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ اپنی نماز میں کیا کہہ رہا ہے، اور تم اپنی آوازوں کو بلند نہ کرو کہ اس سے (دوسرے) مومنوں کو تکلیف پہنچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 752]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البغوي] عن رجل من بني بياضة. الصحيحة 1597، صحيح أبي داود 1203: حم، د، ابن خزيمة، ك، هق - أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں