الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
763. إذا كانت عند الرجل امرأتان فلم يعدل بينهما جاء يوم ....
جب کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان ....
حدیث نمبر: 761
«إذا كانت عند الرجل امرأتان فلم يعدل بينهما جاء يوم القيامة وشقه ساقط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان کے درمیان انصاف نہ کرے، تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا آدھا دھڑ گرا ہوا (فالج زدہ) ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 761]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2077.»
قال الشيخ الألباني: صحيح