🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

773. إذا كان ليلة النصف من شعبان اطلع الله إلى خلقه ....
جب شعبان کی نصف (پندرہویں) رات ہوتی ہے تو اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 771
«إذا كان ليلة النصف من شعبان اطلع الله إلى خلقه فيغفر للمؤمنين ويملي للكافرين ويدع أهل الحقد بحقدهم حتى يدعوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب شعبان کی نصف (پندرہویں) رات ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر خاص تجلی فرماتا ہے، پس وہ مومنوں کی مغفرت فرما دیتا ہے، کافروں کو ڈھیل دیتا ہے، اور کینہ رکھنے والوں کو ان کے کینے کی وجہ سے اسی حال پر چھوڑ دیتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے (کینہ پروری کو) ترک کر دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 771]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن أبي ثعلبة الخشني. الصحيحة 1143: طب، ابن أبي عاصم 511.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں