الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
798. إذا مر أحدكم في مسجدنا أو في سوقنا ومعه نبل ....
جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار ....
حدیث نمبر: 796
«إذا مر أحدكم في مسجدنا أو في سوقنا ومعه نبل فليمسك على نصالها بكفه لا يعقر مسلما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ ان کی نوکوں کو اپنی مٹھی میں پکڑ لے، تاکہ وہ کسی مسلمان کو زخمی نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 796]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د هـ] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1817.»
قال الشيخ الألباني: صحيح