🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

801. إذا مرض العبد أو سافر كتب الله تعالى له من ....
جب کوئی بندہ بیمار ہو جاتا ہے یا سفر پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 799
«إذا مرض العبد أو سافر كتب الله تعالى له من الأجر مثل ما كان يعمل صحيحا مقيما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ بیمار ہو جاتا ہے یا سفر پر جاتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کے ان (نیک) اعمال کے برابر اجر لکھ دیتا ہے جو وہ صحت مندی اور اقامت کی حالت میں کیا کرتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 799]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي موسى. الروض 1015، الإرواء 560.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں