الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
803. إذا مشت أمتي المطيطاء وخدمها أبناء الملوك أبناء فارس والروم ....
جب میری امت اکڑ کر (تکبر سے) چلے گی اور ....
حدیث نمبر: 801
«إذا مشت أمتي المطيطاء وخدمها أبناء الملوك أبناء فارس والروم سلط شرارها على خيارها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب میری امت اکڑ کر (تکبر سے) چلے گی اور بادشاہوں یعنی فارس اور روم کے شہزادے ان کی خدمت گزاری کریں گے، تو اس وقت امت کے بدترین لوگوں کو بہترین لوگوں پر مسلط کر دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 801]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عمر. الصحيحة 956.»
قال الشيخ الألباني: صحيح