الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
809. إذا نسي أحدكم صلاة أو نام عنها فليصليها إذا ذكرها
جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنا بھول جائے ....
حدیث نمبر: 807
«إذا نسي أحدكم صلاة أو نام عنها فليصليها إذا ذكرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنا بھول جائے یا سوتا رہ جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے تب اسے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 807]
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنا بھول جائے یا سوتا رہ جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے تب اسے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 807]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود 3/128: ن، ابن ماجه، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح