🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

822. إذا وجد أحدكم ألما فليضع يده حيث يجد ألمه وليقل ....
جب تم میں سے کسی کو درد محسوس ہو تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 820
«إذا وجد أحدكم ألما فليضع يده حيث يجد ألمه وليقل سبع مرات: أعوذ بعزة الله وقدرته على كل شيء من شر ما أجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو درد محسوس ہو تو وہ اپنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھے اور سات مرتبہ یہ پڑھے: «أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ» (میں جو تکلیف محسوس کر رہا ہوں اس کے شر سے اللہ کی عزت اور ہر چیز پر اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 820]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن كعب بن مالك. الصحيحة 1415: مالك، د، ن، ك، - عثمان بن أبي العاص.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں