🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

835. إذا وطئ الأذى أحدكم بنعله فإن التراب له طهور
جب تم میں سے کوئی اپنے جوتوں سے کسی گندگی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 833
«إذا وطئ الأذى أحدكم بنعله فإن التراب له طهور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے جوتوں سے کسی گندگی کو روند ڈالے، تو یقیناً (راستے کی پاک) مٹی اسے پاک کر دینے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 833]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة وعائشة. صحيح أبي داود409, 413.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں