الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
843. إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليرقه ثم ليغسله سبع ....
جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ....
حدیث نمبر: 841
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليرقه ثم ليغسله سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اس (میں موجود چیز) کو گرا دے، پھر اسے سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 841]
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اس (میں موجود چیز) کو گرا دے، پھر اسے سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 841]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي هريرة. الإرواء 24.»
قال الشيخ الألباني: صحيح