الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
852. أذن في الناس أن من كان أكل فليصم بقية يومه ....
لوگوں میں اعلان کر دو کہ جس نے (کچھ کھا ....
حدیث نمبر: 850
«أذن في الناس أن من كان أكل فليصم بقية يومه ومن لم يكن أكل فليصم فإن اليوم يوم عاشوراء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں اعلان کر دو کہ جس نے (کچھ کھا پی لیا ہے) وہ اپنے دن کے بقیہ حصے میں روزے داروں کی طرح رہے، اور جس نے ابھی تک کچھ نہیں کھایا وہ روزہ رکھ لے، کیونکہ آج عاشورہ کا دن ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 850]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن سلمة بن الأكوع [م] عن الربيع بنت معوذ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح