🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

875. أربع إذا كن فيك فلا عليك ما فاتك من الدنيا ....
چار خصلتیں ایسی ہیں کہ اگر وہ تم میں پائی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 873
«أربع إذا كن فيك فلا عليك ما فاتك من الدنيا صدق الحديث وحفظ الأمانة وحسن الخلق وعفة مطعم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چار خصلتیں ایسی ہیں کہ اگر وہ تم میں پائی جائیں، تو پھر دنیا کی جو چیز بھی تم سے چھوٹ جائے اس کا تم پر کوئی افسوس (نقصان) نہیں: سچ بولنا، امانت کی حفاظت کرنا، اچھے اخلاق کا ہونا اور رزق (کھانے پینے) میں پاکیزگی (حلال کا اہتمام) ہونا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 873]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك هب] عن ابن عمر [طب] عن ابن عمرو [عد ابن عساكر] عن ابن عباس. الأحاديث الصحيحة 733، تخريج الترغيب3/12.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں