الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
896. أرحامكم أرحامكم
اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو، اپنے قریبی رشتہ ....
حدیث نمبر: 894
«أرحامكم أرحامكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو، اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو (یعنی صلہ رحمی کی پابندی کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 894]
”اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو، اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو (یعنی صلہ رحمی کی پابندی کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 894]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن أنس. الأحاديث الصحيحة 1538.»
قال الشيخ الألباني: صحيح