🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

899. ارحموا ترحموا واغفروا يغفر لكم، ويل لأقماع القول ويل للمصرين ....
(لوگوں پر) رحم کرو تم پر (بھی) رحم کیا جائے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 897
«ارحموا ترحموا واغفروا يغفر لكم، ويل لأقماع القول ويل للمصرين الذين يصرون على ما فعلوا وهم يعلمون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(لوگوں پر) رحم کرو تم پر (بھی) رحم کیا جائے گا، اور معاف کرو تمہیں (بھی) معاف کیا جائے گا۔ تباہی ہے بات کو محض سن کر نکال دینے والوں کے لیے، اور ہلاکت ہے ان اڑ جانے والوں (ضد کرنے والوں) کے لیے جو اپنے کیے (گناہوں) پر جان بوجھ کر اصرار کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 897]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد هب] عن ابن عمرو. الصحيحة 482.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں