🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

918. أريت ليلة القدر ثم أنسيتها وأراني صبيحتها أسجد في ماء ....
مجھے شبِ قدر دکھائی گئی لیکن پھر وہ مجھے بھلا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 916
«أريت ليلة القدر ثم أنسيتها وأراني صبيحتها أسجد في ماء وطين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے شبِ قدر دکھائی گئی لیکن پھر وہ مجھے بھلا دی گئی، البتہ میں نے خود کو اس کی صبح پانی اور کیچڑ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 916]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عبد الله بن أنيس. مسلم 3/173، مختصر مسلم 636.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں