الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
933. استبرءوهن بحيضة - يعني السبايا -
ان قیدی عورتوں (لونڈیوں) کے رحم کو ایک حیض کے ....
حدیث نمبر: 931
«استبرءوهن بحيضة - يعني السبايا -»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان قیدی عورتوں (لونڈیوں) کے رحم کو ایک حیض کے ذریعے پاک کرو (یعنی ایک حیض آنے تک انتظار کرو تاکہ حمل نہ ہونے کا یقین ہو جائے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 931]
”ان قیدی عورتوں (لونڈیوں) کے رحم کو ایک حیض کے ذریعے پاک کرو (یعنی ایک حیض آنے تک انتظار کرو تاکہ حمل نہ ہونے کا یقین ہو جائے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 931]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن أبي سعيد. الإرواء 187.»
قال الشيخ الألباني: صحيح